دیوالی[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چمڑے کا تسمہ، پیٹی، پٹا (جو گلے یا کمر وغیرہ میں ہوتا ہے)۔ دونوں طرف کی باگ ٹوٹ گئی دیوالی تھامی وہ بھی ہاتھ سے چھوٹ گئی ( ١٩٣٦ء، قدیم نہرو، نہرو متدانِ اودھ، ١٧٩ )
اشتقاق
مقامی لوگوں کی عام بول چال کا لفظ ہے۔
جنس: مؤنث